ہماری تاریخ

ہماری تاریخ

2020

این سی ای سی ایل این سی ایل میں ضم
2019

ویونگ ڈویژن میں Jacquard لومز کا اضافہ۔
2017

تنگ چوڑائی ویونگ میں تبدیلی
2016

دی لینن کمپنی (ٹی ایل سی) کے آغاز سے مقامی ہوم ٹیکسٹائل ریٹیل مارکیٹ میں شمولیت
2015

ہوم ٹیکسٹائل ڈویژن میں ڈیجیٹل پرنٹنگ کا اضافہ
2014

این سی الیکٹرک کمپنی لمیٹڈ(این سی ای سی ایل)، ایک مکمل ملکیتی ذیلی ادارے کے طور پر 46 میگاواٹ کے کول فائرڈ پاور پلانٹ کاقیام۔
2013

22,000 سپنڈلز کی صلاحیت کے ساتھ چھٹی سپننگ مل کا قیام۔
2013

38,000 سپنڈلز پر مشتمل دو سپننگ ملز کاحصول، کل تعداد 8 ہوگئی۔
2013

بین الاقوامی خوردہ مارکیٹ کو ٹیکسٹائل سے متعلقہ اشیاء کی فراہمی کے لئے نشاط چونیاں یوایس اے انکارپوریٹڈکاامریکہ میں قیام۔
2010

این سی پی ایل نے کمرشل آپریشن شروع کیا
2007

نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ (NCPL) کی شمولیت کے ساتھ پاور بزنس میں متنوع
2006

ہوم ٹیکسٹائل کے کاروبار میں شمولیت۔
2005

عمر فیبرک لمیٹڈ کے اثاثوں کا حصول اور 50,000 سپنڈلز پر مشتمل تیسری سپننگ مل کا قیام۔
2000

32,000سپنڈلز پر مشتمل دوسری سپننگ مل کا قیام۔
1998

ویونگ کے کاروبار میں شمولیت
1991

22,000 سپنڈلز پر مشتمل پہلے سپننگ یونٹ سے تجارتی پیداوار کا آغاز
1990

نشاط چونیاں لمیٹڈ (این سی ایل) کا ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور آغاز/ قیام