مجموعی جائزہ

مجموعی جائزہ

نشاط چونیاں لمیٹڈ (این سی ایل)پاکستان کے ٹیکسٹائل کے شعبے میں سب سے آگے ہے۔ اس نے 1990 میں آغازکیا،گزشتہ 34 سالوں سے، این سی ایل نے پاکستانی معیشت میں اپنا نام پیدا کیاہے۔نشاط چونیاں لمیٹڈ کا شمار پاکستان کی صف اول کی ٹیکسٹائل کمپنیوں میں ہوتا ہے۔ این سی ایل مندرجہ ذیل کمپنیوں پر مشتمل ہے:

  • نشاط چونیاں پراپرٹیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ - ایک رئیل اسٹیٹ کمپنی
  • نشاط چونیان USA Inc. - بین الاقوامی ریٹیل مارکیٹ میں ٹیکسٹائل کی فراہمی کے لیے USA میں شامل
  • Sweave Inc. - ای کامرس ریٹیل کے لیے USA میں شامل ہے۔
  • TLC مڈل ایسٹ ٹریڈنگ L.L.C - ای کامرس ریٹیل کے لیے متحدہ عرب امارات میں شامل