
سرمایہ کاری معلومات
- کمپنی کی معلومات
نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کمپنی کی علامت NCL ہے اور یہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پردرج ہے۔
31 دسمبر 2024 کو 240,119,029 کل بقایا حصص میں سے حصص کا فری فلوٹ 111,469,498 جو کہ 46.42 فیصد تک بنتا ہے۔
رجسٹریشن نمبر / NTN:
رجسٹریشن نمبر: 0021135
NTN: 0225898-6شریک کمپنیاں (لسٹڈ)شریک کمپنیاں (غیر لسٹڈ)سلیم میموریل ہسپتال
پاکستان ٹیکسٹائل کونسل
سلیم میموریل فاؤنڈیشن
نشاط چونیاں پراپرٹیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ
نشاط چونیاں USA Inc.
سویو انکارپوریٹڈ
TLC مڈل ایسٹ ٹریڈنگ L.L.C
ہیلیونیکس (پرائیویٹ) لمیٹڈ
HRS CAMP (پرائیویٹ) لمیٹڈ
الائیڈ مارکیٹنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ
ٹی آر پی (پرائیویٹ) لمیٹڈ
HIMMS ڈسٹری بیوشن کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ
SM Solar (Private) Limited
Al-Aleem Medical College
کمپنی کے آڈیٹرزریاض احمد اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس
شیئررجسٹرارحمید مجید ایسوسی ایٹس پرائیوٹ لمیٹڈ
پہلی منزل، H.M. ہاؤس، 7 بینک سکوائر، لاہور
ٹیلی فون # 2-37235081-042 فیکس # 37358817-042
ای میل: This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.قانونی مشیراحمد اور پنسوٹا (ایڈوکیٹ اور قانونی مشیر))
رکنیتنشاط (چونیاں) لمیٹڈ مندرجہ ذیل انڈسٹری ایسوسی ایشنز اینڈ ٹریڈ باڈیز کی ایک رکن کمپنی ہے:
- آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)
- آل پاکستان ٹیکسٹائل پراسیسنگ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (APTPMA)
- آل پاکستان بیڈشیٹ & اپ ہولسٹری مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (APBUMA)
- پاکستان جاپان بزنس فورم (PJBF)
- لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (LCCI)
- امریکن بزنس فورم (ABF)
- انٹرنیشنل کاٹن ایسوسی ایشن (ICA)
- پاکستان ٹیکسٹائل کونسل (PTC)
شیئر ہولڈنگنشاط چونیاں لمیٹڈ ڈاؤن لوڈ
کمپنی کی حیثیتنشاط چونیاں لمیٹڈ ایک اقتصادی اہم کمپنی (ESC) ہے۔
SECP سروس ڈیسک مینجمنٹ سسٹمکمپنی کی اپنی شکایت کے ازالہ سے انکار کی معلومات
اگر آپ کی شکایت کا ازالہ ہم ساتھ مناسب طریقے سے حل نہیں کرتے ہیں تو، آپ اپنی شکایت سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے ہاں درج کراسکتے ہیں۔ تاہم، براہ کرم نوٹ کریں کہ ایس ای سی پی صرف ان شکایات کو قبول کرے گا جو ابتدائی طور پر کمپنی کو درج کرائی جاتی ہے اور کمپنی اس کا ازالہ کرنے میں ناکام رہی ہے۔ ایسی شکایات جو ایس ای سی پی کے ریگولیٹری ڈومین / اہلیت سے متعلقہ نہیں ہیں SECP زیرِ غور نہیں لائے گی۔ براہِ مہربانی ایس ای سی پی کی سرمایہ کار کا شکایت سیکشن ملاحظہ کرنے کیلئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔کارپوریٹ بریفنگ سیشنمالی سال 2024ڈاؤن لوڈ
سیکرٹریل فارمPOST کے ذریعے ووٹنگ کے لیے بیلٹ پیپر کا فارم ڈاؤن لوڈ کریں
پراکسی فارم ڈاؤن لوڈ کریں
سالانہ رپورٹ اور AGM کے نوٹس کی الیکٹرانک ٹرانسمیشن کے لیے رضامندی کا فارم ڈاؤن لوڈ کریں
سالانہ آڈٹ شدہ اکاؤنٹس کی ہارڈ کاپیوں کے لیے معیاری درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں
ای ڈیویڈنڈ فارم (الیکٹرانک موڈ کے ذریعے ڈیویڈنڈ کی ادائیگی) ڈاؤن لوڈ کریں
ویڈیو کانفرنس کی سہولت کے لیے فارم ڈاؤن لوڈ کریں
© Free Joomla! 3 Modules- by VinaGecko.com