خبریں اور اعلانات

خبریں اور اعلانات

این سی ایل ششماہی نتائج برائے سال Dec 2024
مشتہرہ: 26 February، 2025

نشاط چونیاں لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 26 فروری 2025 کو ہونے والے اپنے اجلاس میں 1 روپے عبوری منافع منقسمہ(1 روپے فی حصص) اور 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والی ششماہی کے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے مذکورہ ششماہی میں 1.11 روپے فی حصص آمدنی کے ساتھ 265.6 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع درج کیا ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی ششماہی میں 1.69 روپے فی حصص منفی آمدنی کے ساتھ 404.8 ملین روپے کا بعد از ٹیکس نقصان درج کیا تھا۔

NCL پہلی سہ ماہی مالی سال 25-2024 کے نتائج
مشتہرہ: 29 October، 2024

نشاط )چونیاں( لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 29 اکتوبر 2024 کو ہونے والے اپنے اجلاس میں 30 ستمبر 2024 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے مذکورہ سہ ماہی میں 0.15 روپے فی حصص آمدنی کے ساتھ 35.1 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع درج کیا ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی سہ ماہی میں 2.11 روپے فی حصص آمدنی کے ساتھ 506.6 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع درج کیا تھا۔

AGM NCL نوٹس
مشتہرہ: 07 October، 2024
AGM NCL نوٹس Dwonload Now
این سی ایل سالانہ نتائج 2024
مشتہرہ: 26 September، 2024

نشاط چونیاں لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 26 ستمبر 2024 کو ہونے والے اپنے اجلاس میں 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے سال کے حتمی کھاتوں کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے مالی سال میں 692 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع درج کیا، جس میں فی حصص 2.88 روپے کا منافع ہوا۔ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں، جس میں کمپنی نے 4.16 روپے فی حصص خسارہ کے ساتھ 999 ملین روپے کا بعد از ٹیکس خسارہ کمایا تھا۔

NCL-خصوصی کاروبار کے لیے منعقدہ پول کا نتیجہ -17-08-2024
مشتہرہ: 17 August، 2024
براہ کرم خصوصی کاروبار کے لیے منعقدہ این سی ایل پول کا نتیجہ ڈاؤن لوڈ کریں۔ Dwonload Now
EOGM NCL نوٹس
مشتہرہ: 26 July، 2024
سبِ ذیل URL پر سے EOGM نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
این سی ایل تیسری سہ ماہی کے نتائج مالی سال 2023-24
مشتہرہ: 30 April، 2024

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے مجلسِ نطماء نے 30 اپریل 2024 کو ہونے والے اپنے اجلاس میں 31 مارچ 2024 کو ختم ہونے والی نو ماہی کے مالی حسا با ت کی منظوری دے دی ہے۔ کمپنی نے مذکورہ نو ماہ میں 0.10 روپے کے منفی ای پی ایس کے ساتھ 23.6 ملین روپے کا بعد از ٹیکس خسارہ ریکارڈ کیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی نو ماہی میں 6.03 روپے کے منفی ای پی ایس کے ساتھ 1,447.3 ملین روپے کا بعد از ٹیکس نقصان ہوا تھا۔

این سی ایل الیکشن برائے ڈائریکٹرز
مشتہرہ: 16 April، 2024
براہ کرم PSX نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں۔ Dwonload Now
براہ کرم PSX CTC ڈاؤن لوڈ کریں۔ Dwonload Now
ڈائریکٹرز کے انتخاب کے لیے NCL ڈائریکٹر کا پروفائل
مشتہرہ: 09 April، 2024
براہ کرم یو آر ایل سے ڈائریکٹرز کے انتخاب کے لیے NCL ڈائریکٹر کا پروفائل ڈاؤن لوڈ کریں۔ Dwonload Now
کمپنیز ایکٹ، 2017 (ڈائریکٹرز کے انتخاب) کے تحت این سی ایل نوٹس 159(4)
مشتہرہ: 09 April، 2024
براہ کرم درج ذیل یو آر ایل سے ڈائریکٹرز کے انتخاب کا نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں۔ Dwonload Now
NCL نوٹس آف ای او جی ایم (ڈائریکٹرز کے انتخاب)
مشتہرہ: 26 March، 2024
براہ کرم EOGM نوٹس اور پراکسی فارم کا URL ڈاؤن لوڈ کریں۔ Dwonload Now
NCL کے ششماہی نتائج مالی سال 2023-24
مشتہرہ: 28 February، 2024

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 28 فروری 2024 کو ہونے والے اپنے اجلاس میں 31 دسمبر 2023 کو ختم ہونے والے ششماہی کے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے مذکورہ ششماہی میں PKR 1.69 کے منفی EPS کے ساتھ 404.8 ملین روپے کا ٹیکس کے بعد نقصان درج کیا۔ گزشتہ مالی سال کے اسی ششماہی میں PKR 7.65 کے منفی EPS کے ساتھ 1,836.5 ملین روپے کا ٹیکس کے بعد نقصان ہوا تھا۔

این سی ایل کارپوریٹ بریفنگ سیشن 2023
مشتہرہ: 20 November، 2023
حسبِ ذیل URL پرسے کارپوریٹ بریفنگ سیشن نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
NCL پہلی سہ ماہی مالی سال 24-2023 کے نتائج
مشتہرہ: 30 October، 2023

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 30 اکتوبر 2023 کو ہونے والے اپنے اجلاس میں 30 ستمبر 2023 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے مذکورہ سہ ماہی میں 2.11 روپے فی حصص آمدنی کے ساتھ 506.6 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع درج کیا ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی سہ ماہی میں 0.54 روپے فی حصص کے نقصان کے ساتھ 130.8 ملین روپے کا بعد از ٹیکس نقصان ہوا تھا۔ ا تھا۔

NCL کی AGM میں خصوصی قراردادوں کے لیے منعقدہ پول کا نتیجہ
مشتہرہ: 27 October، 2023
براہ کرم NCL کی AGM میں خصوصی قراردادوں کے لیے منعقدہ پول کا نتیجہ ڈاؤن لوڈ کریں۔ Dwonload Now

 

AGM NCL نوٹس
مشتہرہ: 06 October، 2023
NCL کی 35ویں AGM کا نوٹس Dwonload Now
NCL سالانہ رپورٹ 2023 ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
براہ کرم NCL کا بیلٹ پیپر 2023 ڈاؤن لوڈ کریں۔ Dwonload Now
پراکسی فارم Dwonload Now
سالانہ رپورٹ اور AGM کے نوٹس کی الیکٹرانک ٹرانسمیشن کے لیے رضامندی کا فارم Dwonload Now
سالانہ آڈٹ شدہ اکاؤنٹس کی ہارڈ کاپیوں کے لیے معیاری درخواست فارم Dwonload Now
ای ڈیویڈنڈ فارم (الیکٹرانک موڈ کے ذریعے ڈیویڈنڈ کی ادائیگی) Dwonload Now
ویڈیو کانفرنس کی سہولت کے لیے فارم Dwonload Now
NCL سالانہ 2023 کے نتائج
مشتہرہ: 28 September، 2023

نشاط چونیاں لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 28 ستمبر 2023 کو ہونے والے اپنے اجلاس میں 30 جون 2023 کو ختم ہونے والے سال کے حتمی کھاتوں کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے 30 جون 2023 کو ختم ہونے والے مالی سال میں 999 ملین روپے کا بعد از ٹیکس خسارہ درج کیا، جس میں فی حصص 4.16 روپے کا نقصان ہوا۔ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں، جس میں کمپنی نے 31.10 روپے فی حصص آمدنی کے ساتھ 7,468 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا تھا۔

این سی ایل نوماہی نتائج برائے سال2023
مشتہرہ: 28 April، 2023

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کی مجلسِ نظماء نے 28اپریل، 2023کو منعقدہ اپنے اجلاس میں نوماہی کے مالی حسابات کی منظوری دی ہے۔مذکورہ نوماہی میں بعداز ٹیکس نقصان1,447ملین روپے جبکہ فی حصص نقصان 6.03روپے رہا۔ گزشتہ مالی سال کی اِسی نوماہی میں بعداز ٹیکس منافع 6,747ملین روپے تھا جبکہ فی حصص آمدنی28.10روپے تھی۔

این سی ایل ششماہی نتائج برائے سال2023
مشتہرہ: 28 February، 2023

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کی مجلسِ نظماء نے 28 فروری، 2023کو منعقدہ اپنے اجلاس میں شش ماہی کے مالی حسابات کی منظوری دی ہے۔مذکورہ ششماہی میں بعداز ٹیکس نقصان 1,836ملین روپے جبکہ فی حصص نقصان 7.10 روپے رہا۔ گزشتہ سال کی اِسی شش ماہی میں بعداز ٹیکس منافع 4,709ملین روپے تھا جبکہ فی حصص آمدنی 19.61روپے تھی۔

کارپوریٹ بریفنگ سیشن
مشتہرہ: 18 November، 2022
حسبِ ذیل URL پرسے کارپوریٹ بریفنگ سیشن نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
NCL پہلی سہ ماہی 2023 کے نتائج
مشتہرہ: 28 October، 2022

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کی مجلسِ نظماء نے 28 اکتوبر، 2022کو منعقدہ اپنے اجلاس میں سہ ماہی کے مالی حسابات کی منظوری دی ہے۔مذکورہ سہ ماہی میں بعداز ٹیکس نقصان130.83ملین روپے جبکہ فی حصص نقصان0.54روپے رہا۔ گزشتہ مالی سال کی اِسی سہ ماہی میں بعداز ٹیکس منافع 2,217.07ملین روپے تھا جبکہ فی حصص آمدنی9.23روپے تھی۔

AGM NCL نوٹس
مشتہرہ: 06 October، 2022
NCL کی 34ویں AGM کا نوٹس (خصوصی کاروبار کے ساتھ) Dwonload Now
NCL سالانہ رپورٹ 2022 ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
پراکسی فارم Dwonload Now
سالانہ رپورٹ اور AGM کے نوٹس کی الیکٹرانک ٹرانسمیشن کے لیے رضامندی کا فارم Dwonload Now
سالانہ آڈٹ شدہ اکاؤنٹس کی ہارڈ کاپیوں کے لیے معیاری درخواست فارم Dwonload Now
ای ڈیویڈنڈ فارم (الیکٹرانک موڈ کے ذریعے ڈیویڈنڈ کی ادائیگی) Dwonload Now
ویڈیو کانفرنس کی سہولت کے لیے فارم Dwonload Now
NCL سالانہ 2022 کے نتائج
مشتہرہ: 29 September، 2022

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کی مجلسِ نظماء نے 29 ستمبر، 2022کو منعقدہ اپنے اجلاس میں سالانہ مالی حسابات کی منظوری دی ہے اور4روپے جتمی منافع منقسمہ(4 روپے فی حصص)کی تجویز دی ہے جس کی حتمی منظوری ابھی ممبران نے 27 اکتوبر2022کوھونے والے اپنے سالانہ اِجلاسِ عام میں دینی ہے۔مذکورہ سال میں بعداز ٹیکس منافع7,468ملین روپے جبکہ ای پی ایس 31.10روپے رہا۔ گزشتہ مالیسال میں بعداز ٹیکس منافع 5,599ملین روپے تھا جبکہ ای پی ایس23.32روپے تھا۔

این سی ایل نو ماہی نتائج برائے سال 2022
مشتہرہ: 06 May، 2022

این سی ایل نو ماہی نتائج برائے سال2022 نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کی مجلسِ نظماء نے 29 اپریل، 2022کو منعقدہ اپنے اجلاس میں نو ماہی کے مالی حسابات کی منظوری دی ہے۔مذکورہ نو ماہی میں بعداز ٹیکس منافع 6,747,419ملین روپے جبکہ ای پی ایس 28.10روپے رہا۔ گزشتہ سال کی اِسی نو ماہی میں بعداز ٹیکس منافع 3,213.275ملین روپے تھا جبکہ ای پی ایس 13.38روپے تھا۔

نشاط چونیاں لمیٹڈ کے EOGM کے نوٹس (مورخہ 21 مارچ 2022) کا درستگی
مشتہرہ: 07 April، 2022

آپ کو مطلع کرنا ہے کہ NCL کا EOGM 11 اپریل 2022 کو صبح 10:00 بجے کی بجائے 10:30 بجے ہوگا۔

NCL ششماہی 2022 کے نتائج
مشتہرہ: 28 February، 2022

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کی مجلسِ نظماء نے 21 فروری، 2022کو منعقدہ اپنے اجلاس میں ۳روپے عبوری منافع منقسمہ(۳ روپے فی حصص)اورشش ماہی کے مالی حسابات کی منظوری دی ہے۔مذکورہ شش ماہی میں بعداز ٹیکس منافع4,709.226ملین روپے جبکہ ای پی ایس 19.61روپے رہا۔ گزشتہ سال کی اِسی شش ماہی میں بعداز ٹیکس منافع 1,354.014ملین روپے تھا جبکہ ای پی ایس5.64روپے تھا۔

NCL پہلی سہ ماہی 2022 کے نتائج
مشتہرہ: 29 October، 2021

نشاط چونیاں لمیٹڈ کی مجلسِ نظماء نے 29 اکتوبر2021 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 ستمبر2021 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے مالی بیانات کی منظوری دے دی ہے۔ مذکورہ سہ ماہی میں، بعدازٹیکس منافع2,217.07 ملین روپے اور ای پی ایس9.23روپے رہی جبکہ گذشتہ سال کی اسی مدت میں بعدازٹیکس منافع 480.31ملین روپے اور ای پی ایس2.00روپے تھی۔

NCL سالانہ 2021 کے نتائج
مشتہرہ: 28 September، 2021

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈا ئریکٹرز نے 28 ستمبر، 2021کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 جون 2021 کو ختم ہونے والے سال کے لئے 50 فیصد منا فع منقسمہ کی تجویز دی ہے جس کی منظوری حصص داران نے 28 اکتوبر 2021 کو ہونے والے سالانہ اِجلاسِ عام میں ابھی دینی ہے۔ مذکورہ سال میں بعداز ٹیکس منافع 5,598.85ملین روپے رہا جبکہ ای پی ایس 23.32 روپے رہا۔ گزشتہ سال بعداز ٹیکس منافع 265.36ملین روپے جبکہ ای پی ایس1.11 روپے تھا۔

NCL ششماہی 2021 کے نتائج
مشتہرہ: 30 April، 2021
NCL ڈائریکٹر کا پروفائل ڈائریکٹرز کے انتخاب کے لئے
مشتہرہ: 09 April، 2021
حسبِ ذیل URL پر سے ڈائریکٹر کا پروفائل ڈائریکٹرز کے انتخاب کے لئے ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now

 

NCL ڈائریکٹرز کے انتخاب کے لئے ووٹنگ کا بیلٹ پیپر
مشتہرہ: 09 April، 2021
حسبِ ذیل URL پر سے ڈائریکٹرز کے انتخاب کے لئے ووٹنگ کا بیلٹ پیپرڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now

 

NCL پہلی سہ ماہی 2021 کے نتائج
مشتہرہ: 29 October، 2020

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈا ئریکٹرز نے 29 اکتوبر، 2020 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 ستمبر 2020 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے اکاؤنٹس کی منظوری دے دی۔ مذکورہ سہ ماہی میں ٹیکس کے بعد منافع 480.31 ملین روپے رہا جبکہ ای پی ایس 2.00 روپے رہا۔ گزشتہ سال کی اسی سہ ماہی میں ٹیکس کے بعد منافع 173.26 ملین روپے رہا تھا جبکہ ای پی ایس0.72 روپے تھا۔

غیر ملکی کمپنیوں میں سرمایہ کاری کے ذریعے کاروبار میں توسیع
مشتہرہ: 29 October، 2020

<p>کمپنی کی انتظامیہ نے عالمی مارکیٹ میں اپنے ریٹیل کاروبار کو بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس مقصد کے لئے اس کا دبئی میں دو کمپنیاں کھولنے کا ارادہ ہے اور اس نے 10 لاکھ امریکی ڈالر تک کی سرمایہ کاری / تجارتی کریڈٹ / ایڈوانس کے لئے منظوری دی ہے۔</P>

NCL سالانہ 2020 کے نتائج
مشتہرہ: 02 October، 2020

<p>نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 02 اکتوبر، 2020 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 جون، 2020 کو ختم ہونے والے سال کے لئے 10٪ کیش ڈویڈنڈ کی تجویز پیش کی ہے، جسے حصص یافتگان کے28 اکتوبر 2020 کو ہونے والے سالانہ اجلاس پر منظور کیا جانا ہے۔کمپنی نے سال -20 2019میں ٹیکس (پی اے ٹی) کے بعد 265.36 ملین منافع رجسٹرڈ کیا، جس کا ای پی ایس 1.11 روپے رہا۔  پچھلے سال کی اسی مدت میں (پی اے ٹی) 3,167.59  ملین تھا جبکہ ای پی ایس 13.19 روپے تھا۔</p>

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے ساتھ این سی الیکٹرک کمپنی لمیٹڈ کا انضمام
مشتہرہ: 21 July، 2020

<p>معزز لاہور ہائیکورٹ نے نشاط (چونیاں) لمیٹڈ (این سی ایل) اور اس کی مکمل ملکیتی ماتحت کمپنی این سی الیکٹرک کمپنی لمیٹڈ (این سی ای سی ایل) کے مابین سمجھوتہ، انتظامات اور تعمیر نو کی اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔ اس طرح سے این سی ای سی ایل کو 30 جون 2020 سے این سی ایل میں ضم کردیا گیا ہے۔</p>

NCL ششماہی 2019 کے نتائج
مشتہرہ: 28 February، 2019

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 27 فروری 2019 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 دسمبر 2018  کو ختم ہونے والی ششماہی کے لئے 15 فیصد نقد ڈیویڈینڈ اور اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعد از ٹیکس منافع PAT 492.072 ملین روپے، 2.05 روپے EPS کے مقابل مذکورہ مدت میں بعد ازٹیکس منافع PAT 2,018.076 ملین روپے جس کے نتیجہ میں 8.40 روپے EPS ظاہر کیا ہے۔

NCL پہلی سہ ماہی 2019 کے نتائج
مشتہرہ: 29 October، 2018

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 29 اکتوبر 2018 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 ستمبر 2018 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعد ازٹیکس نقصان 95.14 ملین روپے، نتیجتاً (0.40) روپے EPS کے مقابل مذکورہ سہ ماہی میں بعد ازٹیکس منافع 851.86 ملین روپے PAT جس کے نتیجہ میں 3.55روپے EPS ظاہر کیا ہے۔

NCL سالانہ 2018 کے نتائج
مشتہرہ: 26 October، 2018

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 2 اکتوبر 2018 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 جون 2018 کو ختم ہونے والے سال کے لئے 40 فیصد نقد ڈیویڈینڈ کی منظوری دی، جس کی بعد میں 26 اکتوبر 2018 کو منعقدہ اپنے AGM میں حصص داران نے منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعد ازٹیکس منافع 1,621.33 ملین روپے PAT ،نتیجتاً 6.75 روپے EPS کے مقابل 2017-18 میں بعد ازٹیکس منافع 2,363.08 ملین روپے PAT جس کے نتیجہ میں 9.84 روپے EPS ظاہر کیا ہے۔

AGM NCL نوٹس
مشتہرہ: 02 October، 2018
حسبِ ذیل URL پرسے AGM نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
سبِ ذیل URL پرسے پراکسی فارم ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
سبِ ذیل URL پرسے دیگر فارم ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
NCL تیسری سہ ماہی 2018 کے نتائج
مشتہرہ: 26 April، 2018

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 26 اپریل 2018 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 مارچ 2018 کو ختم ہونے والی نوماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعدازٹیکس منافع 1,400.648 ملین روپے، نتیجتاً 5.83 روپے EPS کے مقابل مذکورہ سہ ماہی میں بعد ازٹیکس منافع 1,203.474 ملین روپے PAT جس کے نتیجہ میں 5.01 روپے EPS ظاہر کیا ہے۔

NCL ملتوی نوٹس
مشتہرہ: 30 March، 2018
حسبِ ذیل URL پر سے ڈائریکٹرز کے انتخاب کے سلسلہ میں ملتوی نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
NCL نوٹس
مشتہرہ: 27 March، 2018
حسبِ ذیل URL پر سے ڈائریکٹرز کے انتخاب کے سلسلہ میں نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
NCL نوٹس زیرِ دفعہ 159(4) کمپنیز ایکٹ
مشتہرہ: 22 March، 2018
سبِ ذیل URL پر سے نوٹس زیرِ دفعہ 159(4) کمپنیز ایکٹ ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
EOGM NCL نوٹس
مشتہرہ: 09 March، 2018
سبِ ذیل URL پر سے EOGM نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
حسبِ ذیل URL پر سے پراکسی فارم ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
ڈائریکٹرز کے انتخاب کے لئے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ کا بیلٹ پیپر
مشتہرہ: 04 March، 2018
حسبِ ذیل URL پر سے ڈائریکٹرز کے انتخاب کے لئے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ کا بیلٹ پیپرڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
ڈائریکٹرز کے انتخاب
مشتہرہ: 04 March، 2018
حسبِ ذیل URL پر سے ڈائریکٹرز کے انتخاب اور انتخابات کے نتائج کے سلسلہ میں PSX نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
  Dwonload Now
  Dwonload Now
NCL ششماہی 2018 کے نتائج
مشتہرہ: 28 February، 2018

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 27 فروری 2018 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 دسمبر 2017 کو ختم ہونے والی ششماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعد ازٹیکس منافع PAT 1,124.876 ملین روپے، 4.68 روپے EPS کے مقابل مذکورہ مدت میں بعد ازٹیکس منافع PAT 492.072 ملین روپے جس کے نتیجہ میں 2.05 روپے EPS ظاہر کیا ہے۔

NCL پہلی سہ ماہی 2018 کے نتائج
مشتہرہ: 26 October، 2017

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 26 اکتوبر 2017 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 ستمبر 2017 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعد ازٹیکس منافع 564.69 ملین روپے، نتیجتاً 4.68 روپے EPS کے مقابل مذکورہ سہ ماہی میں بعد ازٹیکس نقصان 95.14 ملین روپے، جس کے نتیجہ میں (0.40) روپے EPS ظاہر کیا ہے۔

NCL سالانہ 2017 کے نتائج
مشتہرہ: 23 September، 2017

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 22 ستمبر 2017 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 جون 2017 کو ختم ہونے والے سال کے لئے 27.5 فیصد نقد ڈیویڈینڈ کی منظوری دی، جس کی بعد میں 23 اکتوبر 2017 کو منعقدہ اپنے AGM میں حصص داران نے منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعد ازٹیکس منافع 1,328.77 ملین روپے PAT ،نتیجتاً 5.59 روپے EPS کے مقابل 2016-17 میں بعد ازٹیکس منافع 1,621.33 ملین روپے PAT جس کے نتیجہ میں 6.75 روپے EPS ظاہر کیا ہے۔

AGM NCL نوٹس
مشتہرہ: 22 September، 2017
سبِ ذیل URL پرسے AGM نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
سبِ ذیل URL پرسے پراکسی فارم ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
سبِ ذیل URL پرسے دیگر فارم ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
NCL تیسری سہ ماہی 2017 کے نتائج
مشتہرہ: 30 April، 2017

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 28 اپریل 2017 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 مارچ 2017 کو ختم ہونے والی نوماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعد ازٹیکس منافع 764.615 ملین روپے، نتیجتاً 3.18 روپے EPS کے مقابل مذکورہ سہ ماہی میں بعد ازٹیکس منافع 1,400.648ملین روپے PAT جس کے نتیجہ میں 5.83 روپے EPS ظاہر کیا ہے۔

NCL ششماہی 2017 کے نتائج
مشتہرہ: 28 February، 2017

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 24 فروری 2017 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 دسمبر 2016 کو ختم ہونے والی ششماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعد ازٹیکس منافع PAT 697.351 ملین روپے، 2.96 روپے EPS کے مقابل مذکورہ مدت میں بعد ازٹیکس منافع PAT 1,124.876 ملین روپے جس کے نتیجہ میں 4.68 روپے EPS ظاہر کیا ہے۔

NCL پہلی سہ ماہی 2017 کے نتائج
مشتہرہ: 31 October، 2016

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 28 اکتوبر 2016 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 ستمبر 2016 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعد ازٹیکس نقصان 108.16 ملین روپے، نتیجتاً (0.45) روپے EPS کے مقابل مذکورہ سہ ماہی میں بعد ازٹیکس منافع 564.69 ملین روپے PAT جس کے نتیجہ میں 2.35 روپے EPS ظاہر کیا ہے۔

NCL سالانہ 2016 کے نتائج
مشتہرہ: 31 October، 2016

نشاط (چونیاں) لمیٹڈکے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 4 اکتوبر 2016 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 جون 2016  کو ختم ہونے والے سال کے لئے 25 فیصد نقد ڈیویڈنڈ تجویز کیا۔ جس کی بعد میں حصص داران نے 31 اکتوبر 2016 کو منعقدہ اپنے سالانہ اجلاس عام میں منظوری دی تھی۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں 800.42 ملین روپے PAT نتیجتاً (3.79 روپے EPS) کے مقابل سال 2015-16 میں 1,328.77 ملین روپے PAT جس کے نتیجہ میں 5.59 روپے EPS ظاہر کیاہے۔

AGM NCL نوٹس
مشتہرہ: 05 October، 2016
براہِ کرم AGM نوٹس حسبِ ذیل URL سے ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
NCL تیسری سہ ماہی 2016 کے نتائج
مشتہرہ: 05 May، 2016

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 28 اپریل 2016 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 مارچ 2016 کو ختم ہونے والی نو ماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں PAT 532,533 ملین روپے، 2.25 روپے EPS کے مقابل بعد ازٹیکس منافع PAT 764,615 ملین روپے جس کے نتیجہ میں 3.23 روپے EPS ظاہر کیا ہے۔

NCL ششماہی 2016 کے نتائج
مشتہرہ: 28 February، 2016

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 25 فروری 2016 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 دسمبر 2016 کو ختم ہونے والی ششماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں PAT 805,517 ملین روپے، 3.35 روپے EPS کے مقابل بعد ازٹیکس منافع PAT 697,351 ملین روپے جس کے نتیجہ میں 2.96 روپے EPS ظاہر کیا ہے۔

NCL پہلی سہ ماہی 2016 کے نتائج
مشتہرہ: 07 January، 2016

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 29 اکتوبر 2015 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 ستمبر 2015 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں بعد ازٹیکس نقصان 238.49 ملین روپے، نتیجتاً (1.19) روپے EPS کے مقابل مذکورہ سہ ماہی میں بعد ازٹیکس نقصان 108.16 ملین روپے جس کے نتیجہ میں (0.53) روپے EPS ظاہر کیا ہے۔

NCL سالانہ 2015 کے نتائج
مشتہرہ: 12 November، 2015

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 5 اکتوبر 2015 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 جون 2015 کو ختم ہونے والے سال کے لئے 15 فیصد نقد ڈیویڈنڈ کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں 761.29 ملین روپے PAT نتیجتاً 3.80 روپے EPS کے مقابل سال 2014-15 میں 800.42 ملین روپے PAT جس کے نتیجہ میں 4.0 روپے EPS ظاہر کیاہے۔

NCL تیسری سہ ماہی 2015 کے نتائج
مشتہرہ: 05 May، 2015

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 20 اپریل 2015 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 مارچ 2015 کو ختم ہونے والی نو ماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں 1,345.1ملین روپے PAT،نتیجتاً 6.72 روپے EPS کے مقابل مذکورہ عرصہ میں بعد ازٹیکس منافع PAT 532.53 ملین روپے،نتیجتاً 2.66 روپے EPS ظاہر کیاہے۔

EOGM NCL نوٹس
مشتہرہ: 22 April، 2015
حسب ذیل URL پرسے EOGM نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
NCL ششماہی 2015 کے نتائج
مشتہرہ: 28 February، 2015

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 24 فروری 2015 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 دسمبر 2014 کوختم ہونے والی ششماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں 1,266.64ملین روپے PAT،نتیجتاً 6.33 روپے EPS کے مقابل مذکورہ عرصہ میں بعدازٹیکس منافع PAT 325.49 ملین روپے،نتیجتاً 1.63 روپے EPS ظاہر کیا ہے۔

EOGM NCL نوٹس
مشتہرہ: 08 December، 2014
حسب ذیل URL پرسے EOAGM نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں Dwonload Now
NCL پہلی سہ ماہی 2014-2015 کے نتائج
مشتہرہ: 05 November، 2014

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 29 اکتوبر 2014 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 ستمبر 2014 کو ختم ہو نے والی سہ ماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں (PAT)223.80 ملین روپے،نتیجتاً (1.12روپے EPS) کے مقابل مذکورہ سہ ماہی میں بعدازٹیکس منافع / (نقصان) (PAT)(238.48) ملین روپے ، نتیجتاً (1.19) روپے EPS ظاہر کیاہے۔

NCL سالانہ 2014 کے نتائج
مشتہرہ: 10 October، 2014

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 26 ستمبر 2014 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 جون 2014 کو ختم ہونے والے سال کے لئے 10 فیصد نقد ڈیویڈنڈ کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں 2,276.16 ملین روپے PATنتیجتاً (11.37روپے EPS)کے مقابل سال 2014-15 میں 761.29 ملین روپے، نتیجتاً 3.80 روپے EPS ظاہر کیاہے۔

NCL اطلاع سالانہ اجلاس عام
مشتہرہ: 10 October، 2014
حسب ذیل URL پرسے AGM نوٹس ڈاؤن لوڈ کریں Download Now
NCL تیسری سہ ماہی 2014 کے نتائج
مشتہرہ: 30 April، 2014

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 26 اپریل 2014 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 مارچ 2014 کو ختم ہونے والی نو ماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں PAT 1،723 ملین روپے، نتیجتاً (8.61 روپے EPS کا اعادہ)کے مقابل مذکورہ مدت میں بعد ازٹیکس منافع PAT 1,345 ملین روپے، نتیجتاً 6.72 روپے EPS ظاہر کیاہے۔

NCL ششماہی 2014 کے نتائج
مشتہرہ: 28 February، 2014

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 18 فروری 2014 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 دسمبر 2013 کوختم ہونے والی ششماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں 990 ملین روپے PAT 4.94 روپے EPS کا اعادہ)کے مقابل مذکورہ ششماہی میں PAT 1,267 ملین روپے، نتیجتاً 6.33 روپے EPS ظاہر کی ہے۔

NCL سہ ماہی 2014 کے نتائج
مشتہرہ: 31 October، 2013

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرزنے 30 اکتوبر 2013 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 ستمبر 2013 کو ختم ہو نے والی سہ ماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں (375 ملین روپے PAT)نتیجتاً، (2.06 روپے EPS) کے مقابل بعد ازٹیکس منافع مذکورہ سہ ماہی میں (224 ملین روپے FAT)، نتیجتاً (1.23 روپے EPS) ظاہرکی ہے۔

NCL سالانہ 2013 کے نتائج
مشتہرہ: 07 October، 2013

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 4 اکتوبر 2013 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 جون 2013 کو ختم ہونے والے سال کے لئے 20 فیصد نقد ڈیویڈنڈ اور10 فیصدبونس کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں PAT 699 ملین روپے (3.88 روپے EPS) کے مقابل سال 2012-13 میں بعداز ٹیکس منافع PAT 2,276 ملین روپے نتیجتاً 12.51 روپے EPS ظاہرکی ہے۔

NCL ششماہی 2013 کے نتائج
مشتہرہ: 25 February، 2013

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 25 فروری 2013 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 31 دسمبر 2012 کو ختم ہونے والی ششماہی کے لئے اکاؤنٹس کی منظوری دی ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی ششماہی میں PAT 47.982 ملین روپے (0.25روپے EPS) کے مقابل رواں ششماہی میں بعد ازٹیکس منافع (PAT) 989.9 ملین روپے،نتیجتاً 5.44 روپے EPS ظاہرکی ہے۔

NCL سہ ماہی 2013 کے نتائج
مشتہرہ: 31 October، 2012

30 ستمبر 2012 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لئے NCL کی سہ ماہی رپورٹ اپ لوڈ ہوگئی ہے۔ مذکورہ سہ ماہی کے دوران کمپنی نے بعد از ٹیکس منافع 375 ملین روپے درج اور 2.27 روپے EPS متعین کیاہے۔

NCL سالانہ 2012 کے نتائج
مشتہرہ: 05 October، 2012

نشاط (چونیاں) لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 4 اکتوبر 2012 کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30 جون 2012 ختم ہونے والے سال کے لئے 20 فیصد نقد ڈیویدینڈ اور 10 فیصد بونس کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال کی اسی مدت میں PAT 1,459 ملین روپے (8.8 روپےEPS) کے مقابل سال 2011-12 میں بعد از ٹیکس منافع PAT 699 ملین روپے، نتیجتاً 4.28 روپے EPS ظاہر کی ہے۔